ٹرسٹ کے متعلق

جامعہ کا نظام ایک رجسٹرد ٹرسٹ کے تحت چلایا جاتا ہے،ٹرسٹ بورڈ کے ممبران کی کی کل تعداد(۵)پانچ ہے ، اور مینیجنگ بورڈ کے اراکین کی تعداد کل (۸) آٹھ ہے۔ ٹرسٹ کا رجسٹریشن نمبر B-238 Valsadہے۔

Urdu