ہم سے رابطہ کریں
Contact No. of Mohtamim – e – Jamiah
Moulana Ahmad Buzurg
Phone No: +91-9427861133
General Contact number: +91-7096714117
Email: jamiahdabhel@gmail.com
Office hours: Saturday to Thursday
Timings: 7:30am to 11:30am and 03:00pm to 05:00pm
Weekly Holiday: Friday
Postal address:
JAMIA E ISLAMIYAH TALEEMUDDIN
DABHEL Dist.NAVSARI
GUJARAT,PIN:396415
jamiahdabhel@gmail.com
Mobile:+91-9427861133
Note: Preferably the correspondence from the Jamiah should be in Urdu.
جامعہ تک رسائی کی شکلیں
ائیرپورٹ
جامعہ آمد کے لیے ملکی سطح پر قریبی ایر پورٹ شہر سورت میں واقع ہے اور عالمی سطح پر احمد آباد اور ممبئ ائیرپورٹ ہے ۔
ریلوے اسٹیشن
جامعہ کا سب سے قریبی ریلوے اسٹیشن مرولی ہے جہاں عموماً لوکل ٹرینیں رکتی ہیں ، تیز رفتار ٹرینوں کے لیے نوساری اور سورت اسٹیشن ہیں۔
براستۂ سڑک
مشرق میں قومی شاہراہ نمبر 8 تین کیلو میٹر کی دوری پر ویسماسے گذرتی ہے ، جو ممبئی سے بڑودہ ، احمدآباد اوردہلی تک پہونچتی ہے۔ویسما کراس سے تین کیلومیٹر کی دوری پر جانبِ مغرب جامعہ واقع ہے۔