ذرائعِ آمدنی
جامعہ کا اصل سرمایہ توکّل علی اللہ ہے،جامعہ کے پاس کوئی مستقل معتد بہ ذریعۂ آمدنی نہیں ہے اور نہ ہی جامعہ کو گورنمنٹ کی طرف سے کوئی گرانٹ ملتی ہے،جامعہ کے تمام اخراجات کی تکمیل آپ جیسے اہلِ خیر حضرات کے مالی تعاون سے ہوتی ہے۔
ہماری ضرورتیں
جامعہ میں مختلف شعبوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر تعمیری کاموں کی فوری ضرورت ہے۔اس وقت جامعہ کی دارالاقامہ کی قدیم عمارتیں تنگ دامنی کا شکار ہیں،ادھرروز بروز جامعہ کی جانب طلبہ کا رجوع بڑھ رہا ہے ،مگر دارالاقامہ میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے مجبوراً محدود داخلے لیے جارہے ہیں ،انتظامیہ نے جامعہ میں جدید اقامتی بلڈنگ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، عمارت کا مکمل پلان تیار ہے، یا تو آپ مکمل عمارت تعمیر کرسکتے ہیں یا جزوی طور پر چند حجروں میں تعمیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔اس سلسلہ میں مہتممِ جامعہ سے رابطہ کریں،ان شاء اللہ آپ کا یہ تعاون آپ اور آپ کے عزیز و اقارب کے لیے دنیا وجہاں میں ثواب دارین کا ذریعہ بنے گا۔
تعاون کاطریقۂ کار
جوحضرات جامعہ کے منصوبوں کی تکمیل اوراس کی شروعات میںشریک ہو نے کے لیے اپناتعاون بصورتِ نقددینا چاہیںتوبراہِ راست جامعہ آکر بالمشافہ ملاقات کریں اور جامعہ کا معائنہ کریں۔اطمینانِ خاطر کے بعد ہی تعاون فرمائیں،اگر جامعہ نہیں آسکتے تو مہتممِ جامعہ سے رابطہ کرکے منی آرڈریاچیک یا بنک ٹرانسفرکے ذریعہ بھی تعاون کرسکتے ہیں۔رقم کی وصو لی یابی کے بعد رسید روا نہ کردی جائے گی ۔انشاء اﷲ
تعاون کیجئے!
جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل-سملک کے لیے امدادی رقم درجِ ذیل بنک اکاؤنٹس پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کر دی جاتی ہے۔ اگر کوئی رقم زکوٰۃ صدقۂ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت بھی فرمادی جائے، ایسی مدّات کوجامعہ میں علیحدہ رکھنے اور ان کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔ہر مد کیلئے علاحدہ اکاؤنٹ نمبر ہے رابطہ کیجئے!
Bank account details
Account numbers for general donations:
BRANCH: Dabhel
Name of Account holder: Trustees Madressa Jameah Islamia
Account number: 15190200000057
IFSC Code: BARB0DABHEL
BRANCH: Dabhel
Name of Account holder: Trustees Madressa Jameah Islamia
Account number: 067411001265
IFSC Code: BKDN0240674
BRANCH: Vesma
Name of Account holder: Trustees Madressa Jameah Islamia
Account number: 2100217007
IFSC Code: CBIN0280509
Account number for donations related to construction work
BRANCH: Dabhel
Name of Account holder: LILLAH Madressa Jamea Islamia
Account number: 15190200000078
IFSC Code: BARB0DABHEL
Account number for donations from outside India to (FCRA)
BRANCH: Dabhel
Name of Account holder: Trustees Madressa Jameah Islamia
Account number: 15190200000070
IFSC Code: BARB0DABHEL
MICR Code: 396012516
SWIFT Code: BARBINBBNVS
SOLE ID: 1519