شعبۂ صنعت وحرفت
صنعت وحرفت قیمتی خزانہ ہے،نیزکسبِ حلال کابہترین ذریعہ بھی ۔جامعہ نے اس ضرورت کوسمجھاہے،اس وقت جامعہ میں صرف شعبۂ خیاطی فعّال ہے۔ وقفہ دوپہر میں طلبہ اس شعبہ سے مستفید ہوتے ہیں۔