Appeal To Whom So Ever It May Concern
This is to certify that the probable estimated cost of construction for Hostel building MADRESA JAMIAH ISLAMIAH TALIMUDDIN DABHEL, NAVSARI , GUJARAT (INDIA) shall be Rs. 2,72,35,376/- ( Rupees Two Crores Seventy two Lacs Thirty Five Thousand Three Hundred Seventy six Only ) excluding furnishing to the best of my knowledge.
Division of estimate is as under
- Cost of Construction per 1 no. of Room shall be Rs.3,13,050/- (Without furnishing)
- Cost of Construction per 1 of student shall be 2,72,35,376 / 464 = Rs.58,697/- (Without furnishing)
- Cost of Construction for DINING HALL shall be Rs. 45,00,000/- (without furnishing)
- Cost of Construction for KITCHEN & STORE ROOMS shall be 45,78,476/- (without furnishing)
سرِورق جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین
’’جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین‘‘ گاؤں ڈابھیل-سملک،ریاست گجرات، انڈیا میں واقع علومِ اسلامیہ کی ایک عظیم تاریخی درسگاہ ہےجس کی بنیاد ۱۹۰۸ء مطابق ۱۳۲۶ ھ میں حضرت مولانا احمد حسن بھام ؒ سملکی نے رکھی،جہاں امام العصر حضرت علامہ انور شاہ کشمیریؒ اور حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی ؒ،حضرت مولانا یوسف بنوری ،ؒ جیسے نامور علمائے عظام نے قرآن و سنّت کادرس دیا۔
مسجد
کل تعدادفارغین
حفاظ
علماء
مفتیان
قراء
جامعہ ایک نظر میں
نام: جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل-سملک
سنِ تاسیس: 1908 ، ۱۳۲۶ ھ
بانی: محسنِ ملّت حضرت مولانا احمد حسن بھام سملکیؒ
مہتمم: حضرت مولانااحمد بزرگ سملکی مدظلہٗ
کل تعداد فتاویٰ: تقریباً ایک لاکھ
حل شدہ مقدمات: ۵۰۰ سے زیادہ
سالانہ مصارف : تین کروڈ (کم و بیشں)
زمین کا کل رقبہ: ۱۶ - ایکڑ
عمارتیں مسجد، عمارت دارالاقامہ (برائے طلبۂ حفظ)
عمارت دارالاقامہ (برائے طلبۂ عالمیت)
دارالاساتذہ، دارالحدیث، دارالقرآن،
دارالسنہ، عمارت کتب خانہ ، دارِانور
عمارت کتب خانہ